پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شہبازشریف کی سعودی عرب سے ایسی تصویر آگئی کہ آپ کے منہ سے بے اختیار سبحان اللہ نکلے گا

datetime 28  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ ،اسلام آباد(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں نماز فجر اور نوافل ادا کئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف جو عمرہ کی ادائیگی کے لئے غیر سرکاری دورے پرسعودی عرب گئے تھے نے مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں نماز فجر ادا کی۔ انہوں نے نوافل بھی ادا کئے ۔ وزیر اعلی پنجاب نے نماز کی ادائیگی کے بعد ملک و قوم کی ترقی و

خوشحالی پاکستان کے استحکام اور امن و سلامتی کے لئے دعا بھی کی ۔دوسری جانب ترجمان وزیراعظم مصدق ملک نے  میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف کا دورہ ذاتی نوعیت کا ہے، وہ عمرہ ادا کریں گے۔انہوں نے شہبازشریف کے دورے پر تحریک انصاف کی تشویش کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی ساری عمر تشویش میں ہی گزر جائے گی۔سازشی عناصر منہ کی کھائیں گے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…