جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’میڈیا بریکنگ نیوز تیار کررہا ہے جلدی سے بجلی آن کرو‘‘ وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی غائب

datetime 27  دسمبر‬‮  2017 |

جہلم (آن لائن) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کی کھلی کچہری میں 4گھنٹے تک بجلی بند رہی جس پر عابد شیر علی نے واپڈا ملازمین کو کہا کہ میڈیا بریکنگ نیوز تیار کررہا ہے جلدی سے بجلی آن کرو تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز عابد شیر

علی جہلم کی کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سن رہے تھے تو اس دوران 4گھنٹے تک بجلی کا بریک ڈاؤن رہا جس پر عابد شیر علی غصے میں آپے سے باہر ہوگئے اور اپڈا ملازمین پر برس پڑے کہ میڈیا بریکنگ نیوز تیار کررہا ہے جلدی سے بجلی آن کرو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…