جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کو (ن)لیگ سے نکالنے پر غور،پلان تیار،سب سے پہلے کونسا قدم اٹھایا جائیگا،احسن اقبال نے نوازشریف کو کیا شکایت لگادی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثارکا نواز شریف کی عدل تحریک میں شامل ہونے سے انکار ،جواب میں پارٹی قائدین کا ان کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار  جنہوں نے

حال ہی میں نوازشریف کی تحریک عدل کی مخا لفت میں بیان دیئے  تھے،انہیں نواز شریف نے مسترد کر دیا اور  چوہدری نثار کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ وزیرداخلہ احسن اقبال نے چوہدری نثار پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ وزارت داخلہ کے معاملات میں بھی مداخلت کر رہے ہیں لہذا ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ذرائع  کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کا ایک بڑا گروپ چوہدری نثار کا مخالف ہو چکا ہے جس کی وجہ سے چوہدری نثار کو پارٹی سے نکالنے کے لئے شو کاز نوٹس جاری کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ چوہدری نثار کی جانب سے وزارت داخلہ چھوڑنے اور اس سے پہلے بھی پارٹی قیادت سے اختلافات چلے آرہے ہیں ،شاہد خاقان کی حکومت میں وزارت داخلہ کا چارج احسن اقبال کو سونپ دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…