پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوجی۔۔! آئی ایس پی آر نے بھارتی میڈیا کے دعوؤں کی تردید کردی

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت کے کسی فوجی نے لائن آف کنٹرول کو پار نہیں کیا۔ منگل کو سماجی میل جول کی ویب سائٹ

ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں بھارتی میڈیا کے دعوے بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیا نے اپنے عوام کو مطمئن کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔ بھارت کے کسی فوجی نے لائن آف کنٹرول کو پار نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…