جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس ،جو کرسکتے ہو پہلے ہی کرلو ورنہ ۔۔! اسحاق ڈار کے ساتھ آئندہ ہفتے کیا ہونے والا ہے ؟ سب کچھ سامنے آگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو وزیرخزانہ اسحاق ڈار کے ریڈوارنٹ کے اجراء کیلئے آئندہ ہفتے وزارت داخلہ کو خط لکھے گا، سینیٹر اسحاق ڈار کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رجوع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کی طرف سے آمدن سے زائد اثاثوں کے نیب ریفرنس میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دیئے جانے کے بعد نیب نے سینیٹر اسحاق ڈار کی بیرون ملک سے گرفتاری کا فیصلہ

کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی طرف سے آئندہ ہفتے وزارت داخلہ کو سینیٹر اسحاق ڈار کے ریڈوارنٹ کے اجراء کیلئے درخواست ارسال کی جائے گی جس کے ساتھ احتساب عدالت کے تمام احکامات کی تفصیل بھی ہو گی۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کی منظوری کے بعد سینیٹر اسحاق ڈار کے ریڈوارنٹ کے اجراء کی درخواست انٹرپول کو ارسال کی جا سکے گی۔  اسحاق ڈار کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رجوع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…