پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

جمہوریت کی سربلندی کے لیے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا،نوازشریف کے ساتھ کیارشتہ ہے ؟جاوید ہاشمی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کے ساتھ محبت کا لازوال رشتہ ہے ،جمہوریت کی سربلندی کے لیے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے (ن) لیگ ملتان کے صدر محمد بلال بٹ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ مسلم لیگ میرے خون میں شامل ہے۔جمہوری نظام کو بہتر بنانے کے لئے مسلم لیگ (ن) سے بہتر کوئی نہیں۔ بلال بٹ نے کہا کہ جاوید ہاشمی کی مسلم لیگ (ن)

میں واپسی سے پارٹی کو تقویت ملے گی۔جاوید ہاشمی نے جمہوریت کا پہیہ چلانے کے لئے لازوال قربانیاں دیں، ان کے آنے سے جمہوریت مضبوط ہو گی ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن کی قیادت آئندہ کچھ دنوں میں ملتان آے گی ۔ سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف کے ساتھ محبت کا لازوال رشتہ ہے ،جمہوریت کی سربلندی کے لیے کسی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا  جاوید ہاشمی نے کہا کہ جمہوری نظام کو بہتر بنانے کے لئے مسلم لیگ (ن) سے بہتر کوئی نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…