اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

نومسلم فلپائنی لڑکی مریم اپنی محبت کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کرم ایجنسی پہنچ گئی ،حکومت سے بڑی خواہش کا اظہارکردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کی نومسلم لڑکی مریم اپنی محبت کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کرم ایجنسی پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلپائن کی رہائشی لڑکی اپنی محبت کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے پاکستان کے علاقے کرم ایجنسی پہنچ گئی اور پاکستانی شہریت حاصل کرنے خواہش ظاہر کردی ہے اس سلسلے میں نومسلم مریم بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

اور درخواست دائر کی کہ میں نے عمران نامی کرم ایجنسی کے رہائشی سے اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کرلی ہے اور مجھے خدشہ ہے کہ مجھے ویزہ کی میعاد پوری ہونے پر ڈی پورٹ کردیا جائیگا لہذٰا مجھے پاکستانی شہریت دی جائے۔مریم بی بی نے درخواست میں وزارت داخلہ، ڈی جی ایف آئی اے اور نادرا کو فریق بنایا ہے کہ درخواست کے ساتھ نکاح نامے سمیت دیگر ضروری دستاویزات بھی منسلک کی گئی ہیں۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے مریم بی بی کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے سماعت 12 جنوری تک ملتوی کردی۔دوسری جانب نومسلم مریم کے شوہر عمران کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے کہ میری اہلیہ کو ڈی پورٹ کردیا جائے گا لہذٰا عدالت اور وزرات داخلہ سے درخواست ہے کہ مریم کو پاکستانی شہریت دی جائے تاکہ ہم اپنی اگلی زندگی کا سفر کرسکیں۔ فلپائن کی نومسلم لڑکی مریم اپنی محبت کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کرم ایجنسی پہنچ گئی ہے اور پاکستانی شہریت حاصل کرنے خواہش ظاہر کردی ہے اس سلسلے میں نومسلم مریم بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا اور درخواست دائر کی کہ میں نے عمران نامی کرم ایجنسی کے رہائشی سے اسلام قبول کرنے کے بعد شادی کرلی ہے اور مجھے خدشہ ہے کہ مجھے ویزہ کی میعاد پوری ہونے پر ڈی پورٹ کردیا جائیگا  لہذٰا مجھے پاکستانی شہریت دی جائے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…