پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

پی آئی اے کی گوادر جانے والی پرواز پی کے 503 کو بلی کی موجودگی کے باعث روک لیا گیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے کی کراچی سے گوادر جانے والی پرواز میں بلی کی موجودگی پر جہاز کو روانہ ہونے سے روک دیا گیا۔ کراچی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 503 مسافروں کو لے کر منزل پر جانے کے لیے تیار تھی کہ طیارے کو پائلٹ کی جانب سے خطرے کی اطلاع دینے پر ٹیکسی وے پر روک دیا گیا۔طیارے کی تلاشی کے دوران معلوم ہوا کہ کاک پٹ میں بلی گھسی ہوئی ہے، بعد ازاں بلی کاک پٹ سے نکل کر کیبن میں چلی گئی۔ بلی کی موجودگی

نے جہاز کے عملے کی دوڑیں لگوادیں تاہم کافی کوششوں کے بعدعملے نے بلی کو باہر نکالا جس کے بعد طیارے کو روانہ کردیا گیا۔ واضح رہے کہ جہاز کراچی سے گوادر روانہ ہونا تھا تاہم بلی کی جہاز میں موجودگی کے باعث پرواز کو منزل پر پہنچنے میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا۔  پی آئی اے کی کراچی سے گوادر جانے والی پرواز میں بلی کی موجودگی پر جہاز کو روانہ ہونے سے روک دیا گیا۔ طیارے کی تلاشی کے دوران معلوم ہوا کہ کاک پٹ میں بلی گھسی ہوئی ہے،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…