اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ سے آئے میاں بیوی کو والدین کی قبروں پر فاتحہ پڑھنے پاکستان آنا مہنگا پڑ گیا،قبرستان میں انتہائی افسوسناک واقعہ، مقدمہ درج

datetime 22  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ بھکی کے گاؤں کاپی میں امریکہ پلٹ خاتون اور اس کے شوہر کو تین افراد نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ بتایاگیا ہے کہ تھانہ بھکی کے علاقہ کاپی گاؤں میں امریکہ پلٹ خاتون حلیمہ بی بی اپنے شوہرعبدالغفور کے ہمراہ والدین کی قبروں پر

فاتحہ پڑھنے آبائی گاؤں گئی تھی جہاں تین افراد حماد رضا، شہبازاور محمد اشرف نے ان پر اچانک حملہ کر دیااور شدید تشدد نشانہ بنانے کے بعد ان 9ہزار امریکی ڈالر اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ تھانہ بھکی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…