پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

سبی میں ایف سی کی کاروائی ،چار دہشتگرد ہلاک ، اسلحہ بر آ مد

datetime 22  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) ایف سی بلوچستان نے مقامی افراد کو دھمکانے والے چار دہشتگردوں کو سبی کے پہاڑی علاقے میں آپریشن کر کے ہلاک کر دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سبی میں مقامی افراد کو ڈرانے دھمکانے کی خبر پر ایف سی بلوچستان نے علاقے گندیم گوزی کے پہاڑی سلسلے میں آپریشن کیا جس کے نتیجے میں چار

دہشتگردوں نے ایف سی پر فائرنگ شروع کر دی ۔ ایف سی کی جانب سے فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا اور ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ واقعہ کے بعد سبی کے مقامی لوگوں نے ایف سی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…