منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان کے مشروط استعفے کا اعلان ،ایک اورڈیڈ لائن دیدی گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان نے واضح کیا ہے کہ آئندہ جمعہ تک فاٹا اصلاحات بل اسمبلی میں پیش نہ ہوا تو میں سپیکر قومی اسمبلی کو اپنا استعفیٰ پیش کردوں گا۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ وعدہ ہوا تھا کہ آج فاٹا اصلاحات بل کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، مگر افسوس ہے کہ ایسا نہیں ہوا، آج قومی اسمبلی

کے فلور پر استعفیٰ دینا تھا لیکن مجھے بات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، جو لوگ کل فاٹا سپریم کونسل کے نام پر آئے تھے وہ ایک پارٹی کے ارکان تھے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ جمعہ تک فاٹا اصلاحات بل اسمبلی میں پیش نہ ہوا تو میں سپیکر قومی اسمبلی کو اپنا استعفیٰ پیش کروں گا۔ آج قومی اسمبلی میں لوگ کہتے ہیں کہ آپ پاکستانی نہیں ہیں یعنی ہمارے پاکستانی ہونے پر سوال اٹھائے جارہے ہیں کہ ہم کون ہیں اور ہمارا سٹیٹس کیا ہے۔



کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…