جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

جو اپنی جماعت کیلئے بوجھ ہو وہ کسی دوسری جماعت کیلئے خطرہ کیسے ہو سکتا ہے،شہبازشریف کے ساتھ کیا ہوگا؟پرویزرشید کھل کربول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جو اپنی جماعت کے لیے بوجھ ہو وہ کسی دوسری جماعت کے لیے خطرہ کیسے ہو سکتا ہے، میاں نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے اور پارٹی لیڈر شپ اور آئندہ انتخابات کے لیے نواز شریف ہی اصلی چہرہ ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پانامہ کیس کے بعد

بھی نواز شریف اور مسلم لیگ (ن)کی مقبولیت میں کمی نہیں آئی ۔شہباز شریف کو جوبھی ذمہ داری دی جائے گی وہ اس کو بخوبی نبھائیں گے ۔ آصف علی ذرداری کے طاہر القادری کے گھر آمد کے پر پرویز رشید نے کہا کہ طاہر القادری کے آستانے پر ماتھا ٹیکنے والے ذرداری کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے ۔ آئندہ انتخابا ت اپنے وقت پر ہی ہونگے اور کوئی ان پر اثر انداز نہیں ہوسکتا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…