جمعرات‬‮ ، 04 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان بڑے سانحہ سے بال بال بچ گیا 890افراد کی موجودگی کی خبر نے تشویش کی لہر دوڑا دی

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

کالاشاہ کاکو(سی پی پی )پشاور سے لاہور آنے والی خیبر میل کی تین بوگیاں کالا شاہ کاکو کے علاقے میں پٹری سے اتر گئیں، تاہم کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ڈی ایس ریلوے سفیان ڈوگر کے مطابق خیبر میل پشاور سے لاہور آرہی تھی کہ کالا شاہ کاکو کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔تاہم خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ٹرین میں سوار تمام 890 مسافر محفوظ رہے۔سفیان ڈوگر کے مطابق ریلیف ٹرین جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہے،

جو مسافروں کو لے کر 2 گھنٹے تک لاہور پہنچ جائے گی۔ڈی ایس ریلوے کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور ٹرین میں سوار تمام 890 مسافر محفوظ رہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ریلیف ٹرین جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہے، جو مسافروں کو لے کر دو گھنٹے تک لاہور پہنچ جائے گی۔اس سے قبل 7 دسمبر کو بھی کراچی سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین کا انجن پٹری سے اتر گیا تھا، تاہم بروقت روک لینے کے باعث ٹرین بڑے حادثے سے بچ گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…