منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جعلی ووٹ،الیکشن ٹربیونل نے ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما کیخلاف فیصلہ سنادیا،مخالف امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ(آئی این پی)الیکشن ٹربیونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پریونین کونسل چاروہ سے منتخب ہونے والے چیئرمین رانا افتخارحسین کی کامیابی کو کالعدم قراردے کرناکام امیدوارچوہدری مقصود کو کامیاب قرار دے دیاجبکہ1037 بوگس ووٹ نکلے ۔تفصیلات کے تحصیل پسرور کی یونین کونسل چاروہ سے شکست خوردہ امیدوار سابق تحصیل ناظم پسرور

چوہدری مقصود نے انتخابی دھاندلی سے متعلق الیکشن ٹربیونل کے جج عبدالرحمان کی عدالت میں ایک رٹ دائر کی تھی جس کی سماعت جاری تھی جس پر الیکشن ٹربیونل کے جج عبدالرحمان نے چوہدری مقصود کے موقف اور انکے وکلاء کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے لیگی چیئرمین کو نااہل کر کے چوہدری مقصود ، وائس چےئرمین انور سلیم قرا رکو کامیاب قرار دے دیا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…