منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیرداخلہ احسن اقبال کو قتل کرنیوالے کو 10لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کرنیوالا کون ہے او رکہاں رہتاہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرداخلہ احسن اقبال کو قتل کرنیوالے کو 10لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کرنیوالا کون ہے او رکہاں رہتاہے؟ انعام دینے سے متعلق ویڈیو کس لوکیشن سے اپ لوڈ کی گئی سب سامنے آگیا، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے سر قیمت رکھنے والا گوجرانوالہ کا شہری نکلا، جرمنی سے ویڈیو اپ لوڈ کی، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے کھوج لگا لیاہے

ایف آئی اے نے چند روز قبل سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو قتل کرنے پر 10لاکھ روپے کے انعام کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے شخص کا کھوج لگا لیا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق یہ ویڈیو جرمنی سے اپ لوڈ کی گئی تھی جبکہ اپ لوڈ کرنے والے گوجرانوالہ کا شہری محمد اکرم ہے۔ ایف آئی اے نے ویڈیو اپ لوڈ کرنے والے شخص اور اس کی فیملی کے تمام کوائف حاصل کر لئے ہیں جبکہ اس شخص کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…