اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سانحہ ماڈل ٹاؤن،انکوائری ٹربیونل کی رپورٹ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی گئی، 132صفحات پر مشتمل اور انگریزی زبان میں ہے 

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی پر مشتمل انکوائری ٹربیونل کی رپورٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب کی ویب سائٹ dgpr.punjab.gov.pkپر جاری کی ۔ وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کی پریس کانفرنس کے دوران ہی رپورٹ کو ڈی جی پی آر کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیا گیا ۔جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ 132صفحات پر مشتمل اور انگریزی زبان میں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…