اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم علاقے میں خوفناک بم دھماکہ،6 افراد جاں بحق ٗ آٹھ زخمی

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

میر علی (این این آئی)موٹرسائیکل کو آئی ای ڈی کے ذریعے اڑا دیا گیا جس کا نشانہ تین افراد کو پاک فوج میں تربیت کے لیے لے کر جانے والی فوجی گاڑی تھی۔دھماکے کے نتیجے میں تربیت کے لیے جانے والے تین افراد کے علاوہ دیگر تین افراد بھی جاں بحق ہوگئے۔شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں موٹرسائیکل دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق میرعلی کے علاقے میں موٹرسائیکل کو آئی ای ڈی کے ذریعے اڑا دیا گیا جس کا نشانہ تین افراد کو پاک فوج میں تربیت کے لیے لے کر جانے والی فوجی گاڑی تھی۔دھماکے کے نتیجے میں تربیت کے لیے جانے والے تین افراد کے علاوہ دیگر تین افراد بھی جاں بحق ہوگئے۔انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…