پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ختم نبوتؐ حلف نامے میں تبدیلی کا معاملہ!زاہد حامد، انوشہ رحمان کے علاوہ کون سا تیسراشخص ملوث نکلا،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 5  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں تجزیہ کار عمر ریاض عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ ختم نبوتؐ کے آئین میں ترمیم کے معاملے میں  زاہد حامد ،انوشہ رحمان کے علاوہ بھی ایک شخص ملوث تھا۔عمر ریاض عباسی نے کہا کہ میں ذمہ داری سے کہتا ہوں کہ وہ  شخص ایک ممبر قومی سمبلی  کے بھائی ہیں جن کی انگریزی بہت اچھی ہے ۔وہ ایک این جی او بھی چلاتے ہیں

،فارن فنڈنگ بھی لیتے ہیں اور ان کے باہر کے ممالک تک رابطے ہیں ۔انہوں نےمذکورہ افراد نے  جان بوجھ کر ختم نبوتؐ کے آئینی مسودے میں تبدیلی کی،اس میں نوازشریف کا بھی کردار تھا۔واضح رہے کہ ختم نبوتؐ کے معاملے پر حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تناظر میں  زاہد حامد پہلے ہی استعفی دے چکے ہیں۔معاملہ بگڑنے کے بعد انوشہ رحمان نے بھی چپ سادھ رکھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…