جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

خواجہ حمیدالدین سیالوی اوروزیر قانون رانا ثنا اللہ کے تنازعے کا ڈراپ سین، شہبازشریف نے فیصلہ کرادیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)۔پیر حمید الدین سیالوی کے بھتیجے اور رکن پنجاب اسمبلی غلام نظام الدین سیالوی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے خواجہ حمید الدین سیالوی سے رابطہ کیا اور اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ رانا ثنا اللہ پہلی فرضت میں خود آپ کے پاسحاضر ہو کر تحفظات دور کرنے کے لیے تیار ہیں جس کے بعد حمید اللہ سیالوی نے رانا ثنا اللہ کے استعفے کے لیے دیا گیا

الٹی میٹم فی الحال واپس لے لیا۔یاد رہے کہ صوبائی وزیر زعیم قادری نے پیر آف سیال شریف سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ رانا ثنا اللہ کو لے کر ان کے پاس حاضر ہوں گے ۔ جبکہ لاہور میں دھرنے پر بیٹھی ہوئی مذہبی جماعت نے بھی رانا ثنا اللہ کے استعفے کا معاملہ پیر آف سیال شریف پر چھوڑدیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…