پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ختم نبوتؐ ترمیم،(ن)لیگ کی جڑیں تک ہل گئیں، خفیہ ادارے کی رپورٹ سامنے آنے پرپوری قیادت ہکا بکا

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ختم نبوتؐ ترمیم حکمران جماعت ن لیگ کے گلے کی ہڈی بن گئی ۔عام انتخابات سے پہلے یہ سب کچھ ن لیگ کیلئے کسی ڈرائونے خواب سے کم نہیں ،ملک کے اعلی سول خفیہ اداے نے اپنی تجرباتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ حکومتی جماعت ن لیگ کی تمام کوششوں کے باوجود مذہبی ووٹ بینک کو کافی نقصان

پہنچا ہے ۔ایک قومی اخبار کے مطابق نقصان آئندہ انتخابات میں واضح نظر آئے گا ۔پنجاب کے اہم شہرسرگودھا سے حکومت کے خلاف مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ۔جبکہ زیادہ ووٹ بینک کا تعلق شمالی پنجاب سے ہو گا جن میں خوشاب ،چنیوٹ ،جھنگ ،بھکر ،میانوالی سے مذہبی ووٹ بینک کو کافی نقصان پہنچا ہے ۔رپورٹ کے مطابق سرگودھا کی مذہبی پاور سیٹ اس تمام تحریک کا مرکز رہے گی ۔پنجاب کے اس ریجن میں سنی بریلوی ووٹ زیادہ تر بڑے مزارعات کے گدی نشین کو کنٹرول کرتے ہیں اور مریدین اپنے پیر صاحب کے حکم کے باہر ووٹ نہیں ڈالتے ۔اور یہ علاقے مذہبی حوالے سے کافی حساس ریجن سمجھا جاتا ہے ۔واضح رہے تحریک لبیک کی چلائی گئی تحریک کے نتیجے میں  وفاقی وزیر قانون زاہدحامد کو استعفیٰ دینا پڑ گیا تھا اور اب صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کو بھی اسی صورتحال کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…