بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

لاہور،سات سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کا عبرتناک انجام

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سبزہ زار سے اغوا ہونے والی 7 سالہ بچی پھول کی لاش یکم نومبر 2017ء پنجاب یونیورسٹی کیمپس کی دیوار کے قریب سے برآمد ہوئی تھی ، پولیس نے بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کے الزام میں 2ملزمان بھائی عرفان اور رضوان کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کیا تھا ۔ لاہور میں سات سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے والا ملزم پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے کی کوشش میں گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا ، پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ۔تفصیلات کے مطابق سبزہ زار سے اغوا ہونے والی

7 سالہ بچی پھول کی لاش یکم نومبر 2017ء پنجاب یونیورسٹی کیمپس کی دیوار کے قریب سے برآمد ہوئی تھی ، پولیس نے بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کے الزام میں 2ملزمان بھائی عرفان اور رضوان کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کیا تھا ۔پولیس کے مطابق ملزم رضوان کو نشاندہی کیلئے لیجایا جا رہا تھا کہ راستے میں اس نے پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے کی کوشش کی اور اسی دوران گولی چلنے سے وہ ہلاک ہو گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی مطلوب تھا ۔جس کی لاش کو پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…