پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جعلی ڈگری والے عثمان ڈار کو کیوں ساتھ بٹھا رکھا ہے؟ پریس کانفرنس کے دوران صحافی کا سوال، عمران خان کے جواب نے لاجواب کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے عثمان ڈار کی جعلی ڈگری کے متعلق پوچھے گئے سوال کا حیران کن جواب دیا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پریس کانفرنس کے دوران عثمان ڈار کی جعلی ڈگری سے متعلق سوال کیا جو کہ ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے، صحافی نے پوچھا کے ان کی جعلی ڈگری کے متعلق آپ کا کیا خیال ہے، عثمان ڈار اس کا جواب خود دینا چاہتے تھے

مگر عمران خان نے انہیں روکتے ہوئے خود جواب دیا اور کہا کہ عثمان ڈار ابھی پبلک آفس ہولڈر نہیں ہیں نہ ہی عثمان ڈار کے پاس کوئی وزارت موجود ہے، جب عثمان ڈارکی باری آئے گی تو اس سے سوال بھی کرنا لیکن پہلے موجودہ وزیر جواب دیں، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ خواجہ آصف کے پاس دبئی کا اقامہ ہے اور وہ دبئی میں 17لاکھ روپے تنخواہ وصول کر رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ اقامہ منی لانڈرنگ کا ہی طریقہ کار ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…