جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا قلمدان تبدیل ،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احکامات جاری کردیئے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا قلمدان تبدیل کرکے انہیں وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کی ذمہ داریاں سونپ دیں، رانا تنویر حسین وزارت دفاعی پیداوار کی اضافی ذمہ داریاں بھی سرانجام دیتے رہیں گے ۔کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے رولز آف بزنس1973کے ٹرم آف رول 3(4)کے تحت وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی وزارت تبدیل کر کے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا وفاقی وزیر بنا دیا ہے جبکہ وزارت دفاعی پیداوار کی اضافی ذمہ داری بھی انہی کے پاس رہیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…