پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

دھرنوں نے پورے ملک کو ہلاکر رکھ دیا، پیٹرول کے بعداشیاء خور و نوش کی شدید قلت کا خدشہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مذہبی تنظیم کے کارکنوں کی جانب سے داخلی راستوں پر دھرنوں اور احتجاج کی وجہ سے شہر میں پٹرول اور سبزیوں کی سپلائی ممکن نہ ہوسکی جس کے باعث ان کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز دوسرے شہروں سے سبزیاں لیکر آنے والی ٹرانسپورٹ شہر

میں داخل نہیں ہوسکی ۔ ذرائع کے مطابق ٹرانسپورٹ کے رکنے سے نہ صر ف سبزیاں خراب ہونے کا خدشہ ہے بلکہ شہر میں قلت بڑھنے کے امکانا ت بھی پیدا ہوگئے ۔ دوسری طرف ذرئع نے بتایا کہ گزشتہ روز شہرمیں پٹرول کی سپلائی بھی ممکن نہیں ہوسکی جس کے باعث پٹرول کی قلت بھی پیدا ہوگئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…