پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پرچے ملتوی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے (آج) پیر اور (کل)منگل کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے،نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2017ء کے امتحانات ملک بھر میں ایک ساتھ جاری ہیں۔

امن و امان کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر یونیورسٹی نے پورے ملک میں آج )سوموار 27نومبر(اور کل )منگل 28۔نومبر(کو منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کردئیے ہیں۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق ملتوی شدہ ان امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…