اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن سے پہلے نوازشریف کو شدید دھچکا ،اہم رہنما (ن)لیگ چھوڑ گئے

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما ،سانق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا،نجی ٹی وی  کے مطابق سکھر میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے جلسہ کا انعقاد کیا گیا جس سے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگاڑا،ذوالفقار مرزا، ایاز لطیف پلیجو اور ارباب غلام رحیم نے خطاب کیا۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینئر سیاستدان ارباب غلام رحیم نے مسلم لیگ(ن) سے

علیحدگی کا اعلان  کردیا اپنے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اقتدار میں آنے کے بعد نوازشریف کی گردن میں سریا آ جاتا ہے ،ان کا کہناتھا کہ وفاقی حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ،گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لے گا اور سندھ میں اپنی حکومت بنائے گا،۔تجزیہ نگاروں کی جانب سے الیکشن سے پہلے ارباب غلام رحیم کی علیحدگی کو مسلم لیگ ن کیلئے شدید دھچکا قرار دیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…