جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

جائیداد کی خریدوفروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی، 114 فیصد اضافہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) مالی سال 17۔2016 میں جائیداد کی خرید و فروخت پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی میں 114 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق دسمبر 2016 سے مئی 2017 تک ملک میں 71 ہزار جائیدادوں کا لین دین ہوا اور ان جائیداوں کی ری ویلیوایشن سے ایف بی آر نے 2 ارب 7کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا جب کہ ساتھ ہی 70 ارب روپے ٹیکس نیٹ سے باہر رقم بھی نیٹ میں

شامل ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ری ویلیوایشن سے حاصل ہونے والے ٹیکسوں کے علاوہ ان جائیداد کے لین دین سے 15 ارب کا ود ہولڈنگ ٹیکس بھی حاصل ہوا جو ایک سال کے دوران 114 فیصد اضافہ ہے۔دوسری جانب ایف بی آرنے 2017 کے ٹیکس گوشوارے مکمل ہونے کے بعد جائیداد کی خرید وفروخت کی معلومات جمع کرنے اور ٹیکس ادا نہ کرنے والوں پر جرمانے اور اضافی ٹیکس عائد کرنیکا عندیہ دیا ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…