جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’میری بہن کو بھلے پکڑ لیں مگر مجھے جانے دیں‘‘ آصف زرداری نے تمام ملبہ اپنی بہن فریال تالپور پر ڈال دیا این آر او کیلئے کیا میسج بھجوادیا، خبر نے کھلبلی مچا دی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فریال تالپور پیپلزپارٹی کو ٹیک اوور کر چکی ہیں، بلاول بھٹو بھی پھوپھی کی سائیڈ پہ ہیں، آصف زرداری نے این آر او کیلئے میسج بھیجا ہے کہ میری بہن فریال تالپور کے خلاف مقدمات چلانا چاہتے ہیں تو چلائیں لیکن مجھے اور میرے دوستوں کو باہر جانے دیں ، ڈاکٹر شاہد مسعود کے انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریال

تالپور پیپلزپارٹی کو ٹیک اوور کر چکی ہیں جبکہ آصف زرداری بھی ان سے مشورہ کئے بغیر کچھ نہیں کر تے۔ ڈاکٹر عاصم کو عہدے سے ہٹائے جانے کے پیچھے بھی فریال تالپور ہیں۔ بلاول بھٹو اپنی پھوپھی کی سائیڈ پہ ہیں۔ بدلتی ہوئی صورتحال میں آصف زرداری نے این آر او کیلئے میسج بھجوایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میری بہن فریال تالپور کے خلاف مقدمات چلانا چاہتے ہیں تو چلائیں لیکن مجھے اور میرے دوستوں کو باہر جانے دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…