جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم حسین ای سی ایل بارے وفاقی وزارت داخلہ نے اہم اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزارت داخلہ نے سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ، ڈاکٹر عاصم حسین کا نام نیب نے ای سی ایل میں شامل کروایا تھا ۔ذرائع کے مطابق وزرات داخلہ نے ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے اور اس سلسلے میں باضابطہ

نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔ ڈاکٹر عاصم حسین کا نام نیب نے ان کی گرفتاری کے فوری بعد ای سی ایل میں شامل کروایا تھا اور ان کی رہائی کے باوجود نام ای سی ایل میں شامل تھا ۔ ڈاکٹر عاصم حسین کو ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت بھی دی گئی تھی تاہم اب کا نام ای سی ایل سے خارج کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…