پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

ن لیگ میں پہلی بڑی بغاوت, سینئرسیاستدان نےایسااعلان کر دیا کہ پوری جماعت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ میں پہلی بڑی بغاوت، تگڑے سیاستدان نے علم بغاوت بلند کر دیا، این اے 81سے منتخب ن لیگی ایم این اے نثار جٹ کا آئندہ الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ سے نہ لڑنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ میں پہلی بڑی بغاوت سامنے آگئی ہے اور تگڑے سیاستدان نے علم بغاوت بلند کر دیا ہے۔ این اے 81سے منتخب ن لیگی ایم این اے

نثار جٹ کا آئندہ الیکشن ن لیگ کے ٹکٹ سے نہ لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ نثار جٹ کا کہنا ہے کہ ان کیخلاف جھوٹے مقدمات بنا کر انہیں رسوا کیا گیا جبکہ فنڈز اور اختیارات بھی نہیں دیے گئے۔ ان کے حمایت یافتہ بلدیاتی نمائندوں کو بھی کسی قسم کے اختیارات اور فنڈز فراہم نہیں کیے گئے جس کے بعد اپنا سیاسی مستقبل ن لیگ کے ساتھ غیر محفوظ سمجھتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…