جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے صبر کا پیمانہ لبریز،عائشہ گلالئی کے خلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عائشہ گلالئی کو نا اہل نہ کرنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ انہوں نے اپیل میں موقف اختیار کیا کہ عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شیخ رشید کو ووٹ نہیں دیا تھا۔ پارٹی پالیسی کیخلاف چلنے پر وہ

آئین کے تحت اسمبلی رکنیت سے نا اہل ہو چکی ہیں۔ الیکشن کمیشن ریفرنس میں اٹھائے گئے قانونی نکات کو زیرِ غور نہیں لایا اور حقائق کے برعکس فیصلہ دیا۔عمران خان نے سپریم کورٹ استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن کا عائشہ گلالئی کیخلاف ریفرنس خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے اسمبلی رکنیت سے نا اہل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…