پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد دھرنا،افسوسناک واقعہ ،ایک اور شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش کے باعث ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا، ڈبل روڈ کے رہائشی غلام شبیر کو پمز اسپتال لے جایا جارہا تھا، رش کے باعث ایمبولینس ٹریفک جام میں پھنس گئی۔ہفتہ کو اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش نے ایک اور مریض کی جان لے لی۔ڈبل روڈ کے رہائشی غلام شبیر کو

پمز اسپتال لے جایا جارہا تھا، رش کے باعث ایمبولینس ٹریفک جام میں پھنس گئی،13روز میں ٹریفک جام سے دو افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…