اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید مایوس،دھماکہ خیز فیصلہ کرلیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے پر غور شروع کر دیا ۔ اپنے ایک انٹر ویو کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ وہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفی دینے کی سوچ رہے ہیں کیونکہ ان کی وہاں بہت بے عزتی ہوتی ہے اسمبلی میں مائیک تو اتنی دفعہ بند ہوا ہے کہ

میں رات کو سوچ رہا تھا کہ استعفیٰ دے دوں زندگی میں پہلی مرتبہ میں بہت مایوس تھا، بڑی بے عزتی ہو جاتی ہے اور پھر مجھے رات کو 2,2پروگرام کرنا پڑتے ہیں، جہاں ساری باتیں کرتا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…