جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور میں شراب و شباب کی محفل پر چھاپہ، حسیناؤں کے ساتھ ایسے لوگ پکڑے گئے کہ تھانے میں اہم شخصیات کی سفارشوں کی لائن لگ گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس نے لاہور کے ایک قحبہ خانے پر چھاپہ مار کر پانچ افراد کو گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے قحبہ خانہ پر چھاپہ مارا اور وہاں رنگ رلیاں مناتے ہوئے 2 لڑکیوں سمیت 3 افراد کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا۔ ان لڑکیوں کی رہائی

کے لیے رات بھر تھانے میں فون آتے رہے، پولیس کو ذرائع سے خفیہ اطلاع ملی کہ والٹن روڈ پر واقع ایک گھر میں جسم فروشی کا مکروہ دھندہ جاری ہے، اس اطلاع کے بعد پولیس نے رات گئے بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ مار کر رنگ رلیاں مناتے ہوئے حنیف، سائرہ اور سونیا کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…