جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان صاف بچ نکلے، جہانگیر ترین کی چھٹی نا اہلی کیس سے جڑی اہم خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر پرسن محمد مالک نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کی نا اہلی کے حوالے سے فیصلہ آنے والا ہے اور مجھے ان کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجتی محسوس ہو رہی ہیں جبکہ عمران خان کیلئے خطرہ ٹل گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین نا اہلی کیس میں ان کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجتی محسوس کر رہا ہے جبکہ عمران خان کے نا اہلی کیس میں بہت سی باتیں رپورٹ ہوتی ہیں جبکہ نوے فیصد باتیں رپورٹ نہیں ہوتیں مجھے ایسا لگتا ہے

کہ عمران خان کا جو خطرہ تھا وہ ٹل گیا ہے۔ لیکن جہانگیر ترین صاحب کے لیے اچھی اطلاع نہیں نظر آتی ، اگر وہ نا اہل ہو جاتے ہیں، اور ایک آدھا کسی اور سائیڈ سے نا اہل ہو جاتا ہے ، جیسے کہ شرجیل میمن جیسے لوگ تو ملک میں احتساب کا ماحول بن جائے گا جس کا اثر مثبت ہو گا۔محمد مالک نے نواز شریف کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو عدالت کے مزاج کا پتہ چل چکا ہے اسی لئے ان کے چہرے اور لہجے میں تلخی بڑھتی نظر آرہی ہے جبکہ سابق وزیراعظم پر مستقبل میں مزید سختی آسکتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…