جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی بیٹی کا نکاح تاریخی مسجد کو نمازیوں کیلئے بند کر دیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ خواجہ آصف کی صاحبزادی کا نکاح آج تاریخی مسجد وزیر خان میں انجام پایا ہے۔ نکاح خوان مسجد وزیر خان کے سینئر خطیب مولانا محمد ذوالفقار تھے، تقریب نکاح میں وزیر بلدیات پنجاب منشا اللہ بٹ ، سپریم کورٹ کے جج شیخ عظمت سعید، پیپلزپارٹی

رہنما فاروق ایچ نائیک، امریکی قونصل جنرل الزبتھ کینیڈی سمیت دولہا و دلہن کے قریب عزیزوں نے شرکت کی۔ دو گھنٹے تک جاری رہنے والی اس تقریب نکاح کے موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کئے گئے تھے اور تاریخی مسجد وزیر خان کو عام عوام کیلئے بند کر دیا گیا تھا۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…