جمعرات‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2026 

ہالینڈ سے پاکستان کو منشیات کی سپلائی، منشیات سمگلروں سمگلنگ کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹم حکام نے جنرل پوسٹ آفس کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ، ’’کینا بس ‘‘ نامی منشیات ہالینڈ سے لاہور کے لئے بک کرائی گئی تھی۔ کسٹم حکام کے مطابق ہالینڈ سے ڈرائی فروٹ کی آڑ میں بھجوائے گئے پانچ پیکٹ چیک کئے

گئے تو ان میں سے 290گرا م ’’ کینابس ‘‘ نامی منشیات برآمد ہو گی۔ کسٹم حکام کے مطابق یہ منشیات کوکین کی طرح کا نشہ ہے اور پکڑ ی گئی منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت لاکھوں میں ہے۔ منشیات قبضے میں لے کر مزید کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…