جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

لڑکی کی بے حرمتی کے بعد تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور پر ایک اور شرمناک الزام عائد کر دیا گیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے رہنماء علی امین گنڈاپور پر پٹواریوں سے رشوت لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور منشیات والے ٹولے کا حصہ ہے جبکہ علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے کیا چیزیں نکلیں تھیں

سب کوپتا ہے۔عائشہ گلالئی نے گزشتہ روزپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈی سی بھی علی امین گنڈا پور کے کہنے پر سب کچھ کرتا ہے۔عائشہ گلالئی نے مزید کہا ہے کہ نیازی صاحب نے 19روزگزر جانے کے باوجود ڈیرہ اسماعیل خان کی غریب لڑکی کی بے حرمتی پرایک لفظ بھی نہیں کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…