جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ایسا بھی ہو گا نواز شریف نے کبھی سوچا تک نہ ہو گا ن لیگ کے درجنوں اراکین اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت ، عمران خان نے تصدیق کر دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے اندر باغی گروپ تشکیل پا چکاجس کے اراکین کے ساتھ ہمارے رابطے ہیں، عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو میں دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے اندر ایک باغی گروپ تشکیل پا چکا ہے جس کے اراکین ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہر آرمی چیف اپنی پالیسی تشکیل دیتا ہے ، ملک کی سول قیادت اگر تگڑی ہو تو فوج کو

کسی چیز میں مداخلت کی ضرورت محسوس نہیں کرتی۔ پاکستان کی جمہوریت کو جنرل باجوہ کا شکرگزار ہونا چاہئے جو جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے سیاسی حریفوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 126دن کا دھرنا دیا تھا ، چیلنج کرتا ہوں ہمارے جیسے کوئی ایک جلسہ ہی کر کے دکھا دیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا بتائے بغیر ایم کیو ایم سے ملے۔ کراچی تحریک انصاف کے اہم رہنما فیصل علوی کو فیصل واڈا سے ایم کیو ایم اور پی ایس پی مذاکرات میں بیٹھنے سے متعلق پوچھ گچھ کیلئے ہدایات دے دی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…