ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں فراڈ کرنے والے 90آن لائن اکاؤنٹس بند

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ریاض(این ا ین آئی) مشیر نائب وزیرتجارت عبداللہ الصالح نے بتایا ہے کہ وزارت کو غیر قانونی طریقے سے آن لائن کاروبار کرنے والے تجارتی مراکز کے خلاف 10ہزار شکایتیں موصول ہوئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے

کے مطابق انہوں نے بتایاکہ شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت نے 90سے زیادہ آن لائن بزنس اکاؤنٹس بند کرادیئے اور سوشل میڈیا پر 40ہزار غیر قانونی اشتہارات پر پابندی عائد کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…