جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

’’لاہور‘‘ میں ’’بیجنگ‘‘شہبازشریف نے منظوری دیدی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چوبچہ انڈر پاس کے نئے نام کی منظوری دیدی ، 25نومبر کو افتتاح کریں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے چوبچہ انڈر پاس کیلئے تین نام بھجوائے گئے تھے جن میں

گرین انڈر پاس ، شالیمار انڈر پاس اور گرین شالیمار انڈر پاس کے نام تجویز کیے گئے تھے تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایل ڈی اے کے تینوں نام مسترد کرتے ہوئے چوبچہ انڈر پاس کا نیا نام ’’ بیجنگ ‘‘ رکھنے کی منظوری دی ہے اور 25نومبر بروز ہفتہ کو اسکا افتتاح کریں گے ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…