جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

عوام کیلئے اچھی خبر،پاکستان میں غیرمعیاری پٹرول کی فروخت کیخلاف گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں نے انتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں غیر معیاری پیٹرول کی فراہمی پر کار کمپنیوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں میں تنازع شدت اختیار کرگیا جس کے بعد تمام کار کمپنیوں نے اوگرا کو شکایت کردی ہے۔گزشتہ دنوں کار ساز کمپنی ہنڈا کی جانب سے ملک بھر میں ناقص پٹرول کی کھلے عام سپلائی کی شکایت کی گئی تھی، کمپنی نے اوگرا کو تحریری شکایت میں بتایا تھا کہ پٹرول میں مینگنیز نامی عنصر مطلوبہ مقدار سے زیادہ ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق مطابق ہنڈا کے بعد

اب تمام کار کمپنیوں نے غیر معیاری پیٹرول پر اوگرا کو شکایت کی ہے۔بڑی جاپانی کارساز کمپنی پاما کی جانب سے بھی اوگرا کو خط لکھا گیا کہ جس میں کہا گیا کہ کار ساز کمپنیوں کو غیرمعیاری پٹرول سے تکنیکی مسائل کاسامنا ہے۔ادھر پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ملک میں بیچے جانے والے پیٹرول کو غیر معیاری قرار دیا ہے۔واضح رہے کہ ہنڈا کی جانب سے اوگرا کو کی جانے والی شکایت کی اب تک کوئی رپورٹ سامنے نہیں ا?ئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…