پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

موجودہ حکومت اپنی مدت سے پہلے ہی ختم ہوجائے گی، (ن )لیگ کے لوگ خود کو نوازشریف سے الگ کررہے ہیں،عمران خان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانپور(آئی این پی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنی مدت سے پہلے ہی ختم ہوجائے گی، (ن )لیگ کے لوگ خود کو نوازشریف سے الگ کررہے ہیں، درختوں کی کٹائی کرنیوالوں کے خلاف جہاد کررہے ہیں، خود کو اتنا مضبوط کریں

کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے۔بدھ کو عمران خان نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،زیادہ تر لوگ نوازشریف کے ساتھ نہیں ہیں، (ن )لیگ کے لوگ خود کو نوازشریف سے الگ کررہے ہیں، حکومت جانے کے بعد90دن کے اندر انتخابات ہوجانے چاہیں،کونسا آئین کہتا ہے کہ حلقہ بندیوں کے بعد ہی الیکشنہونے چاہیں، خود کو اتنا مضبوط کریں کہ آئی ایم ایف کے پاس نہ جانا پڑے،انہوں نے کہا کہ درختوں

کی کٹائی کرنے والوں کے خلاف جہاد کررہے ہیں، ٹمبر مافیا کو کسی صورت درختوں کی کٹائی نہیں کرنے دینگے، حکومت اپنی مدت سے پہلے ہی ختم ہوجائے گی، ماضی میں قیمتی نوادرات ملک سے باہر لے جائے گئے ، ہمارے پاس دنیا کے سب سے خوبصورت علاقے ہیں،سیاحت کے فروغ سے حکومت کو بھی آمدنی ہوگی اور مقامی افراد کے روزگار میں بھی اضافہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…