پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

عدالتوں کے دوہرے معیار کیخلاف جدوجہد کر رہے ہیں ‘ نواز شریف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالتوں کا دوہرا معیار ہے ‘اس دوہرے معیار کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں‘عدالتی فیصلے میں ایسا پیغام تھا کہ نواز شریف کو ہر قیمت پر سزا دینی ہے تاہم سزا دی نہیں جارہی بلکہ دلوائی جارہی ہے‘عدالتی فیصلے میں ایسے ریمارکس تھے جیسے ہمارے سیاسی مخالفین

دیتے ہیں۔ وہ بدھ کو یہاں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ نواز شریف نے عمران خان کو ضمانت ملنے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ عدالتوں کا ہمارے لیے الگ معیار ہے اور دوسروں کے لیے الگ ہے۔انہو ں نے کہا کہ عدالتوں کا دوہرا معیار ہے ‘اس دوہرے معیار کے خلاف جدوجہد کررہے ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ عدالتی فیصلے میں ایسا پیغام تھا کہ نواز شریف کو ہر قیمت پر سزا دینی ہے تاہم سزا دی نہیں جارہی بلکہ دلوائی جارہی ہے۔انھوں نے کہا کہ عدالتی فیصلے میں ایسے ریمارکس تھے جیسے ہمارے سیاسی مخالفین دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…