جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ایسا بھی ہو گا کسی نے سوچا تک نہ تھا، نواز شریف صاف بچ نکلے، حدیبیہ کیس میں پانسا ہی پلٹ گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حدیبیہ پیپر ملز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام بطور شیئر ہولڈر یا ڈائریکٹر موجود نہیں، نیب کی گواہ سدرہ منصور کا عدالت کے روبرو انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق حتساب عدالت میں شریف فیملی کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کے دوران نیب کی گواہ سدرہ منصور پر جرح کے دوران سدرہ منصور نے عدالت کے

روبرو انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے نیب کو حدیبیہ پیپر ملز کی 2000 سے 2005 تک کی آڈٹ رپورٹ پیش کی ہے، اس ریکارڈ کے مطابق حدیبیہ پیپر ملز میں ایک جیسی رقم موجود نہیں ہے۔ سدرہ منصور نے یہ بھی انکشاف کیا کہ حدیبیہ پیپر ملز کی سنہ 2000 سے 2005 تک کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق شیئر ہولڈرز اور ڈائریکٹرز میں نواز شریف کا نام نہیں ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…