ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

قندیل بلوچ قتل کیس :عدالت نے مفتی عبدالقوی کو مزید 7روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ملتان (آن لائن) قندیل بلوچ قتل کیس میں ملتان شیشن کورٹ نے مفتی عبدالقوی کو مزید 7روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیااور دوبارہ عبدالقوی کو 20نومبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا،تفصیلات کے مطابق پیر کے روز قندیل بلوچ قتل میں مفتی عبدالقوی کو سخت سکیورٹی حصار میں ملتان شیشن کورٹ لایا گیا جہاں پر انہیں عدالت

کے سامنے پیش کیا گیا تو تفتیشی افسر عاطف شہزاد نے عدالت میں مفتی عبدالقوی کہ مکمل چالان جمع کرائے اور عدالت سے استداد کی کہ مزید تفتیش کے لئے مفتی عبدالقوی کا 7روز کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کیا جائے جس پر عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا منطور کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی کو 7روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…