پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کاسرپرائز،عائشہ گلالئی کوشدید شرمندگی کاسامنا،وہ ہوگیا جس کا سوچابھی نہ ہوگا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی سے ملنے سے انکارکر دیا ہے جس کے بعدعائشہ گلالئی وزیراعظم سیکرٹریٹ سے مایوسی کے عالم میں واپس لوٹ گئیں ،عائشہ گلالئی اپنے والدکے ہمراہ وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچی لیکن وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے ملنے سے انکارکردیا۔یہ واقعہ گزشتہ ہفتے ہواجب وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اپنے دفترمیں موجودتھے ۔معتبرذرائع نے بتایاکہ عائشہ گلالئی اپنے والدکے ہمراہ سیکرٹریٹ پہنچی اورملنے بارے وزیراعظم سے اپائمنٹ بارے کہا۔متعلقہ افسران نے عائشہ گلالئی پرواضح کردیاکہ وزیراعظم نے

واضع طور پر کہاہے کہ وہ عائشہ گلالئی سے اپنے دفترمیں ملاقات نہیں کرسکتے ،عائشہ غمگین اورمایوسی کے عالم میں واپس گھرچلی گئیں ۔یادرہے جب سے تحریک انصاف سے منحرف ہوئیں ہیں عائشہ گلالئی ڈپریشن کی مریضہ بن چکی ہیں اورپولی کلینک ہسپتال سے مسلسل علاج بھی کرارہی ہیں ۔وزیراعظم شاہدخاقان کی طرف سے ملنے سے انکاری عائشہ گلالئی سے رابطہ کرکے موقف جاننے کی کوشش کی گئی لیکن انہوں نے وضاحت نہیں دی ،ذرائع نے بتایاکہ عائشہ گلالئی چارمرتبہ وزیراعظم سے ملاقات کی کوشش کرچکی ہیں اورچاروں مرتبہ مایوس ہوکرواپس گئی ہیں کیونکہ ویزراعظم نے ملاقات کرنے سے انکارکردی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…