جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اوپر والے نے سن لی!پاکستان میں بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آ با د(آن لائن)محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنائی ہے کہ بارشیں برسانے والا سسٹم ایران سے بلوچستان میں داخل ہوگیا اور آئندہ دو روز میں کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق روا ں ہفتے ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے جس کے بعد اسموگ بتدریج ختم ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر اور منگل کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے کہ اور کراچی میں بھی آئندہ دو روز میں بارش ہوسکتی ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جب کہ سندھ کے چند ایک مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…