جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

غیر مسلم مساجد میں عبادت کر سکتے ہیں سعودی عالم دین نے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلمان عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں میں نماز ادا کر سکتے ہیں جبکہ عیسائی اور یہودی مساجد میں عبادت کر سکتے ہیں، سعودی عالم دین کا فتویٰ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی سینئر علماء کونسل کے رکن رکین عبد اللہ بن سليمان المانع نے فتویٰ دیتے ہوئے اپنے فتویٰ میں لکھا ہے کہ مسلمان کلیساوں اور یہودی معبدوں میں نماز ادا کر سکتے ہیں، عبداللہ بن سلیمان المانع نے فتویٰ میں ایک حدیث

اور اسلامی واقعہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ساری زمین اللہ کی ملکیت ہے، نجران سے آنے والے عیسائی وفد سے مسجد میں ملاقات کی اور انہیں اس میں یروشلم کی سمت منہ کر کے نماز ادا کرنے کی اجازت دی۔عبداللہ بن سلیمان المانع کے مطابق مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ کلیسا سے متعلق معلومات حاصل کرنے کے لیے وہاں جا سکتے ہیں اور عیسائی مسجد حرام کے علاوہ دیگر تمام مساجد میں داخل ہو کر وہاں اپنی نماز ادا کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…