پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

’’پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری‘‘ ایک یا دو نہیں یک لخت پورے 200ارب ڈالر پاکستان کی جھولی میں آگرے،یہ رقم چین یا امریکہ نہیں بلکہ کہاں سے آنیوالی ہے، جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوئس بینکوں میں بے نام اکائونٹس میں پڑے پاکستانیوں کے 200ارب ڈالر واپس لانے کا فیصلہ، مقتدر حلقوں نے تیاری مکمل کرلی، چند ہفتوں میں رقم واپس لانے کا کام شروع کر دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منی لانڈرنگ، کالا دھن اور دیگر ناجائز ذرائع سے کمائی گئی پاکستانیوں کی دولت جو سوئس بینکوں کے بے نامی اکائونٹس میں پڑی ہے اسے واپس لانے کیلئے تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں اور مقتدر حلقے 200ارب ڈالر کی یہ خطیر رقم واپس لانے کیلئے چند ہی

ہفتوں میں کام شروع کر دیں گے۔ واضح رہے کہ یہ رقومات 2008-2009میں 70سے 40ارب ڈالر تھی جو بڑھتی بڑھتی 200ارب ڈا لر تک جا چکی ہے ۔ واضح رہے کہ سوئس بینک کے اے جی کے ایک ڈائریکٹر نے آن ریکارڈ کہا ہے کہ صرف ان کے بینک میں پاکستانیوں کے 97ارب ڈالر پڑے ہوئے ہیں جبکہ وزیر خارجہ سوئٹزلینڈکہہ چکے ہیں کہ پاکستانیوں کی 200ارب ڈالر کی رقومات پڑی ہوئی ہیں ۔ اس کالے خزانے سے متعلق بین الااقوامی تنظیموں نے کئی بار رپورٹ کیا کہ ان رقومات کا تعلق پاکستان سے ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…